QR CodeQR Code

دیر بالا میں لیںڈسلائیڈنگ، خاتون جاں بحق، 4 افراد زخمی

21 Aug 2018 11:49

دیر بالا میں عشیرئی درہ جبئی میں لینڈسلائیڈنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔ زخمیوں میں بچے بھی شامل ہیں جنہیں طبی امداد کیلئے پشاور منتقل کر دیا گیا ہے۔


اسلام ٹائمز۔ دیر بالا میں لیںڈسلائیڈنگ کے دوران 1 خاتون جاں بحق جبکہ 4 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق دیر بالا میں عشیرئی درہ جبئی میں لینڈسلائیڈنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔ لینڈسلائیڈنگ کے دوران 1 خاتون جاں بحق جبکہ 4 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ زخمیوں میں بچے بھی شامل ہیں جنہیں طبی امداد کیلئے پشاور منتقل کر دیا گیا ہے۔


خبر کا کوڈ: 745715

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/745715/دیر-بالا-میں-لیںڈسلائیڈنگ-خاتون-جاں-بحق-4-افراد-زخمی

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org