QR CodeQR Code

ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف 2 روزہ دورے پر آج پاکستان آئینگے

30 Aug 2018 17:18

جواد ظریف وزیراعظم عمران خان سے بھی ملاقات کرینگے، اس کے علاوہ جواد ظریف کی سیاسی و عسکری رہنماؤں سے ملاقاتیں بھی متوقع ہیں۔


اسلام ٹائمز۔ ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف 2 روزہ دورے پر آج پاکستان پہنچ رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف آج 2 روزہ دورے پر پاکستان پہنچیں گے، جہاں وہ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے باضابطہ مذاکرات کریں گے۔ ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف وزیراعظم عمران خان سے بھی ملاقات کرینگے، اس کے علاوہ جواد ظریف کی سیاسی و عسکری رہنماؤں سے ملاقاتیں بھی متوقع ہیں۔
 


خبر کا کوڈ: 747093

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/747093/ایرانی-وزیر-خارجہ-جواد-ظریف-2-روزہ-دورے-پر-آج-پاکستان-ا-ئینگے

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org