0
Thursday 30 Aug 2018 17:18

ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف 2 روزہ دورے پر آج پاکستان آئینگے

ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف 2 روزہ دورے پر آج پاکستان آئینگے
اسلام ٹائمز۔ ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف 2 روزہ دورے پر آج پاکستان پہنچ رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف آج 2 روزہ دورے پر پاکستان پہنچیں گے، جہاں وہ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے باضابطہ مذاکرات کریں گے۔ ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف وزیراعظم عمران خان سے بھی ملاقات کرینگے، اس کے علاوہ جواد ظریف کی سیاسی و عسکری رہنماؤں سے ملاقاتیں بھی متوقع ہیں۔
 
خبر کا کوڈ : 747093
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش