QR CodeQR Code

ماہرین فلکیات نے محرم کا چاند 11 ستمبر کو نظر آنے کی پیشگوئی کردی

3 Sep 2018 09:55

ماہرین فلکیات کے مطابق ذوالحج کا رواں مہینہ 30 ایام پر مشتمل ہوگا اور اس لحاظ سے محرم الحرام کا چاند 11 ستمبر بروز منگل بمطابق 30 ذوالحج کی شام نظر آئے گا اور نئے اسلامی سال و محرم الحرام کا آغاز 12 ستمبر بروز بدھ سے ہوگا۔


اسلام ٹائمز۔ ماہر ین فلکیات نے نئے اسلامی سال کا چاند 11 ستمبر بروز منگل بمطابق 30 ذوالحج کو نظر آنے کی پیشگوئی کی ہے۔ ماہرین فلکیات کے مطابق ذوالحج کا رواں مہینہ 30 ایام پر مشتمل ہوگا اور اس لحاظ سے محرم الحرام کا چاند 11 ستمبر بروز منگل بمطابق 30 ذوالحج کی شام نظر آئے گا اور نئے اسلامی سال و محرم الحرام کا آغاز 12 ستمبر بروز بدھ سے ہوگا اور یوم عاشور 10 محرم کو 22 ستمبر کو ہوگا۔
 


خبر کا کوڈ: 747737

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/747737/ماہرین-فلکیات-نے-محرم-کا-چاند-11-ستمبر-کو-نظر-ا-نے-کی-پیشگوئی-کردی

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org