1
Monday 3 Sep 2018 09:55

ماہرین فلکیات نے محرم کا چاند 11 ستمبر کو نظر آنے کی پیشگوئی کردی

ماہرین فلکیات نے محرم کا چاند 11 ستمبر کو نظر آنے کی پیشگوئی کردی
اسلام ٹائمز۔ ماہر ین فلکیات نے نئے اسلامی سال کا چاند 11 ستمبر بروز منگل بمطابق 30 ذوالحج کو نظر آنے کی پیشگوئی کی ہے۔ ماہرین فلکیات کے مطابق ذوالحج کا رواں مہینہ 30 ایام پر مشتمل ہوگا اور اس لحاظ سے محرم الحرام کا چاند 11 ستمبر بروز منگل بمطابق 30 ذوالحج کی شام نظر آئے گا اور نئے اسلامی سال و محرم الحرام کا آغاز 12 ستمبر بروز بدھ سے ہوگا اور یوم عاشور 10 محرم کو 22 ستمبر کو ہوگا۔
 
خبر کا کوڈ : 747737
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش