QR CodeQR Code

بلاول بھٹو و آصف زرداری کی ایران میں فوجی پریڈ پر دہشتگرد حملے کی شدید مذمت

22 Sep 2018 20:43

اپنے مذمتی بیان میں چیئرمین پی پی بلاول بھٹو و سابق صدر مملکت آصف زرداری نے ایرانی حکومت اور شہداء کے لواحقین سے اظہار تعزیت اور زخمیوں کی جلد صحتیابی کیلئے دعا کی۔


اسلام ٹائمز۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری و سابق صدر مملکت آصف علی زرداری نے ایران کے شہر اہواز میں فوجی پریڈ پر دہشتگرد حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ اپنے مذمتی بیان میں بلاول بھٹو زرداری اور آصف زرداری نے کہا کہ دنیا میں امن کیلئے دہشتگردی کے ناسور کو ختم کرنا ہوگا۔ چیئرمین پیپلز پارٹی نے ایرانی حکومت اور شہداء کے لواحقین سے اظہار تعزیت اور زخمیوں کی جلد صحتیابی کیلئے دعا کی۔


خبر کا کوڈ: 751522

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/751522/بلاول-بھٹو-ا-صف-زرداری-کی-ایران-میں-فوجی-پریڈ-پر-دہشتگرد-حملے-شدید-مذمت

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org