QR CodeQR Code

لنڈی کوتل میں مٹی کا تودہ گرنے سے ماں سمیت تین بیٹیاں جاں بحق

24 Sep 2018 21:56

بد قسمتی سے کھدائی کے دوران پہاڑی تودہ ان پر آگرا، جس سے چاروں خواتین مٹی تلے دب گئے۔


اسلام ٹائمز۔ لنڈی کوتل میں مٹی کا تودہ گرنے سے ماں سمیت تین بیٹیاں جاں بحق ہوگئے۔ معلومات کے مطابق لنڈی کوتل کے علاقے مختیار خیل میں ایک خاتون اپنی تین بیٹیوں سمیت نزدیک پہاڑ سے گھر کی مرمت کے لئے مٹی لینے گئی تھی لیکن بد قسمتی سے کھدائی کے دوران پہاڑی تودہ ان پر آگرا، جس سے چاروں خواتین مٹی تلے دب گئے۔


خبر کا کوڈ: 751946

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/751946/لنڈی-کوتل-میں-مٹی-کا-تودہ-گرنے-سے-ماں-سمیت-تین-بیٹیاں-جاں-بحق

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org