QR CodeQR Code

پشاور، گلبرگ میں گھریلو تنازع پر فائرنگ، بہن بھائی جاں بحق

25 Sep 2018 18:00

پولیس کے مطابق چچا سے تکرار کے بعد نوجوان حسنین نے خود کو گولی ماری، گولی حسنین کے سینے سے ہوتی ہوئی بہن کو لگ گئی جس سے بہن بھی جان کی بازی ہار گئی۔ پولیس کے مطابق مقتول کے چچا کو شامل تفتیش کرلیا گیا ہے۔ پوسٹ ماٹم رپورٹ کے بعد حقائق کا پتہ چل سکے گا۔


اسلام ٹائمز۔ پشاور میں گھریلو تنازع پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے جس کے نتیجے میں بہن بھائی جاں بحق ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پشاور کے علاقے گلبرگ میں گھریلو تنازع پر فائرنگ سے بہن اور بھائی جاں بحق ہوگئے ہیں۔ پولیس کے مطابق چچا سے تکرار کے بعد نوجوان حسنین نے خود کو گولی ماری، گولی حسنین کے سینے سے ہوتی ہوئی بہن کو لگ گئی جس سے بہن بھی جان کی بازی ہار گئی۔ پولیس کے مطابق مقتول کے چچا کو شامل تفتیش کرلیا گیا ہے۔ پوسٹ ماٹم رپورٹ کے بعد حقائق کا پتہ چل سکے گا۔


خبر کا کوڈ: 752133

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/752133/پشاور-گلبرگ-میں-گھریلو-تنازع-پر-فائرنگ-بہن-بھائی-جاں-بحق

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org