QR CodeQR Code

پشاور، گلبرگ میں فائرنگ سے بہن بھائی قتل

25 Sep 2018 20:25

واقعہ رات کو پیش آیا ہے جس میں حسنین نامی شخص اور اس کی بہن گولی لگنے سے جاں بحق ہوئے۔ پولیس نے واقعہ کی تفتیش شروع کردی۔


اسلام ٹائمز۔ پشاور کے علاقے گلبرگ میں نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کرکے بہن بھائی کو قتل کردیا۔ علاقہ پولیس کے مطابق پشاور کے علاقے گلبرگ میں نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کرکے بہن بھائی کو قتل کردیا، واقعہ رات کو پیش آیا ہے جس میں حسنین نامی شخص اور اس کی بہن گولی لگنے سے جاں بحق ہوئے۔ پولیس نے واقعہ کی تفتیش شروع کردی۔


خبر کا کوڈ: 752168

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/752168/پشاور-گلبرگ-میں-فائرنگ-سے-بہن-بھائی-قتل

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org