QR CodeQR Code

پی ٹی آئی والے خود کہہ رہے ہیں کہ ہماری پشت پر فوج اور عدلیہ ہیں، مولانا فضل الرحمان

4 Oct 2018 06:28

اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جے یو آئی کے سربراہ کا کہنا تھا کہ حکومت اچھے کام کرے گی تو ساتھ دیں گے، چاہتے ہیں قوم کو ایک صحیح رخ مل سکے، پی ٹی آئی حکومت خود بتارہی ہے کہ وہ کسی کے سہارے حکومت کررہے ہیں۔


اسلام ٹائمز۔ جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی والے خود کہہ رہے ہیں کہ ہماری پشت پر فوج اور عدلیہ ہیں، پی ٹی آئی چرائے ہوئے مینڈیٹ پر حکومت کررہی ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ حکومت اچھے کام کرے گی تو ساتھ دیں گے، چاہتے ہیں قوم کو ایک صحیح رخ مل سکے۔ ان کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی حکومت خود بتارہی ہے کہ وہ کسی کے سہارے حکومت کررہے ہیں، پی ٹی آئی چرائے ہوئے مینڈیٹ پر حکومت کررہی ہے، پی ٹی آئی والے خود کہہ رہے ہیں کہ ہماری پشت پر فوج اور عدلیہ ہیں۔


خبر کا کوڈ: 753797

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/753797/پی-ٹی-آئی-والے-خود-کہہ-رہے-ہیں-کہ-ہماری-پشت-پر-فوج-اور-عدلیہ-مولانا-فضل-الرحمان

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org