QR CodeQR Code

صوابی میں ملزم نے ماں، بہن اور اسکے آشنا کو قتل کر دیا

4 Oct 2018 13:14

صوابی کے علاقے سرد چینہ میں ملزم نے اپنی ماں، بہن اور اس کے مبینہ آشنا کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا ہے۔ پولیس کے مطابق واردات کے بعد ملزم فرار موقع سے فرار ہوگیا ہے۔ پولیس نے لاشوں کو اسپتال منتقل کر دیا ہے۔


اسلام ٹائمز۔ خیبر پختونخوا ضلع صوابی میں ملزم نے ماں، بہن اور اس کے آشنا کو قتل کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق صوابی کے علاقے سرد چینہ میں ملزم نے اپنی ماں، بہن اور اس کے مبینہ آشنا کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا ہے۔ پولیس کے مطابق واردات کے بعد ملزم فرار موقع سے فرار ہوگیا ہے۔ پولیس نے لاشوں کو اسپتال منتقل کر دیا ہے۔


خبر کا کوڈ: 753871

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/753871/صوابی-میں-ملزم-نے-ماں-بہن-اور-اسکے-ا-شنا-کو-قتل-کر-دیا

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org