QR CodeQR Code

متاثرین زلزلہ کے نام پر آنے والی امداد کا حساب کون دے گا، شازیہ اکبر

9 Oct 2018 10:59

صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ممبر قانون ساز اسمبلی کا کہنا تھا کہ زلزلہ سے متاثرہ علاقوں میں تعمیراتی کام مکمل نہ ہونا لمحہ فکریہ ہے۔ متعدد علاقوں میں آج بھی سینکڑوں عمارتیں تعمیر کی منتظر ہیں۔


اسلام ٹائمز۔ ممبر قانون ساز اسمبلی شازیہ اکبر چودھری نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ زلزلہ سے متاثرہ علاقوں میں تعمیراتی کام مکمل نہ ہونا لمحہ فکریہ ہے، متاثرین زلزلہ کے نام پر آنے والی امداد کا حساب کون دے گا، متعدد علاقوں میں آج بھی سینکڑوں عمارتیں تعمیر کی منتظر ہیں، ہزاروں بچے کھلے آسمان تلے تعلیم حاصل کر رہے ہیں، زیر تعمیر عمارتوں کو مکمل کیا جائے۔
 


خبر کا کوڈ: 754799

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/754799/متاثرین-زلزلہ-کے-نام-پر-آنے-والی-امداد-کا-حساب-کون-دے-گا-شازیہ-اکبر

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org