0
Tuesday 9 Oct 2018 10:59

متاثرین زلزلہ کے نام پر آنے والی امداد کا حساب کون دے گا، شازیہ اکبر

متاثرین زلزلہ کے نام پر آنے والی امداد کا حساب کون دے گا، شازیہ اکبر
اسلام ٹائمز۔ ممبر قانون ساز اسمبلی شازیہ اکبر چودھری نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ زلزلہ سے متاثرہ علاقوں میں تعمیراتی کام مکمل نہ ہونا لمحہ فکریہ ہے، متاثرین زلزلہ کے نام پر آنے والی امداد کا حساب کون دے گا، متعدد علاقوں میں آج بھی سینکڑوں عمارتیں تعمیر کی منتظر ہیں، ہزاروں بچے کھلے آسمان تلے تعلیم حاصل کر رہے ہیں، زیر تعمیر عمارتوں کو مکمل کیا جائے۔
 
خبر کا کوڈ : 754799
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش