QR CodeQR Code

سانحہ 8 اکتوبر، ایس سی او نے قابل قدر کام کئے، کرنل رضوان

9 Oct 2018 11:08

افسروں اور جوانوں سے خطاب کرتے ہوئے سیکٹر کمانڈر ایس سی او آزاد کشمیر کا کہنا تھا کہ مشکل کی گھڑی میں ہمارے جوانوں نے اپنی جانوں کی پرواہ کئے بغیر خدمت کے عمل کو جاری رکھا۔


اسلام ٹائمز۔ سیکٹر کمانڈر ایس سی او آزاد کشمیر کرنل رضوان مسعود نے افسروں اور جوانوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سانحہ 8 اکتوبر کے بعد بحالی کے کاموں میں ایس سی او نے قابل قدر کام کئے، مشکل کی گھڑی میں ہمارے جوانوں نے اپنی جانوں کی پرواہ کئے بغیر خدمت کے عمل کو جاری رکھا۔ تقریب میں شہداء کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی بھی کی گئی۔


خبر کا کوڈ: 754806

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/754806/سانحہ-8-اکتوبر-ایس-سی-او-نے-قابل-قدر-کام-کئے-کرنل-رضوان

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org