0
Tuesday 9 Oct 2018 11:08

سانحہ 8 اکتوبر، ایس سی او نے قابل قدر کام کئے، کرنل رضوان

سانحہ 8 اکتوبر، ایس سی او نے قابل قدر کام کئے، کرنل رضوان
اسلام ٹائمز۔ سیکٹر کمانڈر ایس سی او آزاد کشمیر کرنل رضوان مسعود نے افسروں اور جوانوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سانحہ 8 اکتوبر کے بعد بحالی کے کاموں میں ایس سی او نے قابل قدر کام کئے، مشکل کی گھڑی میں ہمارے جوانوں نے اپنی جانوں کی پرواہ کئے بغیر خدمت کے عمل کو جاری رکھا۔ تقریب میں شہداء کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی بھی کی گئی۔
خبر کا کوڈ : 754806
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش