QR CodeQR Code

شاہد خاقان عباسی کو مسلم لیگ (ن) کا قائم مقام صدر بنانے کا اصولی فیصلہ

15 Oct 2018 08:07

سیاسی حلقوں کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشریف کی کلیئرنس کے بعد انہیں شہباز شریف کی عدم موجودگی میں قائم مقام قائد حزب اختلاف بنائے جانے کا امکان ہے، بحیثیت وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے اپوزیشن سے جو رویہ اختیار رکھا تھا اس سے انہیں یقیناً سپورٹ ملے گی۔


اسلام ٹائمز۔ سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو مسلم لیگ (ن) کا قائم مقام صدر بنانے کا اصولی فیصلہ کرلیا گیا۔ لاہور کے حلقہ این اے سے شاہد خاقان عباسی کی بحیثیت رکن قومی اسمبلی کامیابی کے بعد انہیں قومی اسمبلی میں بھی قائد حزب اختلاف بنانے کی تجویز سامنے آگئی ہے۔ سیاسی حلقوں کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشریف کی کلیئرنس کے بعد انہیں شہباز شریف کی عدم موجودگی میں قائم مقام قائد حزب اختلاف بنائے جانے کا امکان ہے، بحیثیت وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے اپوزیشن سے جو رویہ اختیار رکھا تھا اس سے انہیں یقیناً سپورٹ ملے گی۔


خبر کا کوڈ: 755867

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/755867/شاہد-خاقان-عباسی-کو-مسلم-لیگ-ن-کا-قائم-مقام-صدر-بنانے-اصولی-فیصلہ

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org