QR CodeQR Code

ترکی، 259 غیر ملکی افسران دہشت گردی کے الزام میں برطرف

16 Oct 2018 13:12

سلیمان سوئیلو کے مطابق یہ فسران جو ترکی میں ’مہتار‘ کے عہدے پر کام کر رہے تھے، کا تعلق دہشت گرد گروہوں سے ہے اور وہ مختلف ملک دشمن سرگرمیوں سے منسلک ہیں۔


اسلام ٹائمز۔ ترکی کے وزیر داخلہ نے ملک میں کام کرنے والے 259 غیر ملکی افسران کو دہشت گردی کے الزام میں برطرف کر دیا ہے۔ وزیر داخلہ سلیمان سوئیلو کے مطابق یہ فسران جو ترکی میں ’مہتار‘ کے عہدے پر کام کر رہے تھے، کا تعلق دہشت گرد گروہوں سے ہے اور وہ مختلف ملک دشمن سرگرمیوں سے منسلک ہیں۔ تاہم انہوں نے اس بارے میں مزید واضح تفصیلات نہیں بتائیں۔


خبر کا کوڈ: 756147

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/756147/ترکی-259-غیر-ملکی-افسران-دہشت-گردی-کے-الزام-میں-برطرف

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org