0
Tuesday 16 Oct 2018 13:12

ترکی، 259 غیر ملکی افسران دہشت گردی کے الزام میں برطرف

ترکی، 259 غیر ملکی افسران دہشت گردی کے الزام میں برطرف
اسلام ٹائمز۔ ترکی کے وزیر داخلہ نے ملک میں کام کرنے والے 259 غیر ملکی افسران کو دہشت گردی کے الزام میں برطرف کر دیا ہے۔ وزیر داخلہ سلیمان سوئیلو کے مطابق یہ فسران جو ترکی میں ’مہتار‘ کے عہدے پر کام کر رہے تھے، کا تعلق دہشت گرد گروہوں سے ہے اور وہ مختلف ملک دشمن سرگرمیوں سے منسلک ہیں۔ تاہم انہوں نے اس بارے میں مزید واضح تفصیلات نہیں بتائیں۔
خبر کا کوڈ : 756147
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش