QR CodeQR Code

آئی جی سندھ نے اہلکاروں کیلئے ہاؤسنگ اسکیم کا اعلان کردیا

23 Oct 2018 15:37

یہ اسکیم کراچی، حیدرآباد، سکھر کے علاوہ شہید بینظیرآباد، میرپور خاص اور لاڑکانہ میں بنائی جائے گی۔ بتایا گیا ہے کہ اس اسکیم سے ایسے اہلکار فائدہ اٹھا سکیں گے جن کے پاس ذاتی گھر خریدنے کی سکت نہیں۔


اسلام ٹائمز۔ آئی جی سندھ نے اہلکاروں کیلئے ہاؤسنگ اسکیم کا اعلان کردیا۔ شہید بینظیرآباد، میرپور خاص اور لاڑکانہ سمیت شہروں میں یہ سکیم بنائی جائے گی۔ آئی جی سندھ نے اہلکاروں کیلئے ہاؤسنگ اسکیم کا اعلان کرتے ہوئے دستیاب اراضی کے حوالے سے تفصیلات طلب کرلی ہیں۔ یہ اسکیم کراچی، حیدرآباد، سکھر کے علاوہ شہید بینظیرآباد، میرپور خاص اور لاڑکانہ میں بنائی جائے گی۔ بتایا گیا ہے کہ اس اسکیم سے ایسے اہلکار فائدہ اٹھا سکیں گے جن کے پاس ذاتی گھر خریدنے کی سکت نہیں۔
 


خبر کا کوڈ: 757460

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/757460/آئی-جی-سندھ-نے-اہلکاروں-کیلئے-ہاؤسنگ-اسکیم-کا-اعلان-کردیا

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org