QR CodeQR Code

کشمیری منزل کے حصول تک جدوجہد جاری رکھیں گے، بیرسٹر سلطان

2 Nov 2018 11:41

برطانوی اراکین پارلیمنٹ کو تنازعہ کشمیر پر بریفنگ دیتے ہوئے سابق وزیراعظم آزادکشمیر کا کہنا تھا کہ برطانوی پارلیمنٹ میں مسئلہ کشمیر پر بحث کرائی جائے۔


اسلام ٹائمز۔ پی ٹی آئی آزادکشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چودھری نے برطانوی اراکین پارلیمنٹ کو تنازعہ کشمیر پر بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ برطانوی پارلیمنٹ میں مسئلہ کشمیر پر بحث کرائی جائے، برطانوی پارلیمنٹ میں آل پارٹیز کشمیر کمیٹی کی رپورٹ مستند ثبوت کے طور پر ہمارے پاس آئی ہے۔ بھارتی فوج خواتین کی عصمت دری کو ہتھیار کے طور پر استعمال کرتی ہے، کشمیری منزل کے حصول تک جدوجہد جاری رکھیں گے۔


خبر کا کوڈ: 759065

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/759065/کشمیری-منزل-کے-حصول-تک-جدوجہد-جاری-رکھیں-گے-بیرسٹر-سلطان

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org