0
Friday 2 Nov 2018 11:41

کشمیری منزل کے حصول تک جدوجہد جاری رکھیں گے، بیرسٹر سلطان

کشمیری منزل کے حصول تک جدوجہد جاری رکھیں گے، بیرسٹر سلطان
اسلام ٹائمز۔ پی ٹی آئی آزادکشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چودھری نے برطانوی اراکین پارلیمنٹ کو تنازعہ کشمیر پر بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ برطانوی پارلیمنٹ میں مسئلہ کشمیر پر بحث کرائی جائے، برطانوی پارلیمنٹ میں آل پارٹیز کشمیر کمیٹی کی رپورٹ مستند ثبوت کے طور پر ہمارے پاس آئی ہے۔ بھارتی فوج خواتین کی عصمت دری کو ہتھیار کے طور پر استعمال کرتی ہے، کشمیری منزل کے حصول تک جدوجہد جاری رکھیں گے۔
خبر کا کوڈ : 759065
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب
ہماری پیشکش