QR CodeQR Code

بھارتی فوج کشمیریوں کا قتل عام کر رہی ہے، عبدالسالک

5 Nov 2018 08:52

یونیورسٹی آف انڈونیشیا میں سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے سفیر پاکستان کا کہنا تھا کہ قابض بھارتی فوج منظم منصوبہ بندی کے تحت بے گناہ کشمیری مسلمانوں کا وحشیانہ انداز میں قتل عام کر رہی ہے۔


اسلام ٹائمز۔ انڈونیشیا میں پاکستان کے سفیر عبدالسالک خان نے کہا ہے کہ مقبوضہ جموں و کشمیر میں قابض بھارتی فوج منظم منصوبہ بندی کے تحت بے گناہ کشمیری مسلمانوں کا وحشیانہ انداز میں قتل عام کر رہی ہے، جس کا اقوام عالم کو فوری نوٹس لینا چاہیے۔ انہوں نے ان خیالات اظہار یونیورسٹی آف انڈونیشیا میں ڈیفنس ونگ کے زیراہتمام منعقد ہونیوالے کشمیر سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
 


خبر کا کوڈ: 759502

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/759502/بھارتی-فوج-کشمیریوں-کا-قتل-عام-کر-رہی-ہے-عبدالسالک

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org