QR CodeQR Code

پشاور کے علاقے یوسف آباد سے 2 بوری بند لاشیں برآمد

14 Nov 2018 11:19

پولیس کے مطابق دونوں افراد کو نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے قتل کیا، لاشوں کی شناخت نہیں ہوسکی ہے۔ پولیس نے لاشیں پوسٹ مارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کرکے تفتیش شروع کر دی ہے۔


اسلام ٹائمز۔ پشاور میں 2 بوری بند لاشیں برآمد ہوئی ہیں جن کی سناخت نہیں ہوسکی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پشاور کے علاقے یوسف آباد سے پولیس کو دو بوری بند لاشیں بر آمد ہوئی ہیں۔ پولیس کے مطابق دونوں افراد کو نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے قتل کیا، لاشوں کی شناخت نہیں ہوسکی ہے۔ پولیس نے لاشیں پوسٹ مارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کرکے تفتیش شروع کر دی ہے۔


خبر کا کوڈ: 761091

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/761091/پشاور-کے-علاقے-یوسف-آباد-سے-2-بوری-بند-لاشیں-برآمد

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org