QR CodeQR Code

ایران پر مغرب کی پابندیوں سے کشیدگی میں اضافہ ہوگا،روس

5 Jul 2009 06:57

روس کے صدر دیمتری میدیوف نے کہا ہے کہ ایران کے ایٹمی پروگرام پر پابندیوں سے صرف کشیدگی میں اضافہ ہوگا۔ایک اطالوی ٹی وی کو انٹرویو میں روسی صدر نے کہا کہ مغربی ممالک کے ایرانی


ماسکو:روس کے صدر دیمتری میدیوف نے کہا ہے کہ ایران کے ایٹمی پروگرام پر پابندیوں سے صرف کشیدگی میں اضافہ ہوگا۔ایک اطالوی ٹی وی کو انٹرویو میں روسی صدر نے کہا کہ مغربی ممالک کے ایرانی ایٹمی پروگرام کے خوف کے باعث تہران پر پابندیاں لگانا غیر سود مند ہوگا ۔ان کا کہنا تھا کہ اگر امریکا ایران کے ساتھ مزید براہ راست تعلقات استوار کرتا ہے تو روس اس کی حمایت کرے گا،جبکہ ایران کے خلاف پابندیاں لگانے سے کچھ حاصل نہیں ہوگا۔


خبر کا کوڈ: 7615

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/7615/ایران-پر-مغرب-کی-پابندیوں-سے-کشیدگی-میں-اضافہ-ہوگا-روس

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org