0
Sunday 5 Jul 2009 06:57

ایران پر مغرب کی پابندیوں سے کشیدگی میں اضافہ ہوگا،روس

ایران پر مغرب کی پابندیوں سے کشیدگی میں اضافہ ہوگا،روس
ماسکو:روس کے صدر دیمتری میدیوف نے کہا ہے کہ ایران کے ایٹمی پروگرام پر پابندیوں سے صرف کشیدگی میں اضافہ ہوگا۔ایک اطالوی ٹی وی کو انٹرویو میں روسی صدر نے کہا کہ مغربی ممالک کے ایرانی ایٹمی پروگرام کے خوف کے باعث تہران پر پابندیاں لگانا غیر سود مند ہوگا ۔ان کا کہنا تھا کہ اگر امریکا ایران کے ساتھ مزید براہ راست تعلقات استوار کرتا ہے تو روس اس کی حمایت کرے گا،جبکہ ایران کے خلاف پابندیاں لگانے سے کچھ حاصل نہیں ہوگا۔
خبر کا کوڈ : 7615
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش