QR CodeQR Code

عالمی برادری کشمیریوں کی نسل کشی کا نوٹس لے، شفیق الرحمن

3 Dec 2018 08:09

اپنے ایک بیان میں جماعۃ الدعوۃ اسلام آباد کے مسئول کا کہنا تھا کہ قابض بھارتی فوج منظم منصوبہ بندی کی تحت کشمیریوں کی نسل کشی کے منصوبوں پر عمل پیرا ہے۔


اسلام ٹائمز۔ جماعۃ الدعوۃ اسلام آباد کے مسئول شفیق الرحمان نے مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فورسز کی طرف سے بڑے پیمانے پر جاری نہتے کشمیریوں کے قتل عام کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ کشمیر میں بڑھتی ہوئی قتل و غارت گری اور مظالم میں حالیہ شدت سے بھارتی نام نہاد جمہوریت کا چہرہ بے نقاب ہو گیا ہے، قابض بھارتی فوج منظم منصوبہ بندی کی تحت کشمیریوں کی نسل کشی کے منصوبوں پر عمل پیرا ہے، عالمی برادری کشمیریوں کی نسل کشی کا نوٹس لے۔


خبر کا کوڈ: 764511

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/764511/عالمی-برادری-کشمیریوں-کی-نسل-کشی-کا-نوٹس-لے-شفیق-الرحمن

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org