0
Monday 3 Dec 2018 08:09

عالمی برادری کشمیریوں کی نسل کشی کا نوٹس لے، شفیق الرحمن

عالمی برادری کشمیریوں کی نسل کشی کا نوٹس لے، شفیق الرحمن
اسلام ٹائمز۔ جماعۃ الدعوۃ اسلام آباد کے مسئول شفیق الرحمان نے مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فورسز کی طرف سے بڑے پیمانے پر جاری نہتے کشمیریوں کے قتل عام کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ کشمیر میں بڑھتی ہوئی قتل و غارت گری اور مظالم میں حالیہ شدت سے بھارتی نام نہاد جمہوریت کا چہرہ بے نقاب ہو گیا ہے، قابض بھارتی فوج منظم منصوبہ بندی کی تحت کشمیریوں کی نسل کشی کے منصوبوں پر عمل پیرا ہے، عالمی برادری کشمیریوں کی نسل کشی کا نوٹس لے۔
خبر کا کوڈ : 764511
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش