QR CodeQR Code

صوابی، سلنڈر دھماکے میں ایک شخص جاں بحق، 4 زخمی

7 Dec 2018 16:15

دھماکے میں ایک شخص جان کی بازی ہار گیا ہے، جبکہ 4 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ پولیس کے مطابق زخمیوں کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔


اسلام ٹائمز۔ خیبر پختونخوا کے ضلع صوابی میں سلنڈر دھماکہ ہوا ہے، جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ 4 زخمی ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق صوابی کے نواحی علاقے میں سلنڈر کا دھماکہ ہوا ہے۔ دھماکے میں ایک شخص جان کی بازی ہار گیا ہے، جبکہ 4 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ پولیس کے مطابق زخمیوں کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔


خبر کا کوڈ: 765373

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/765373/صوابی-سلنڈر-دھماکے-میں-ایک-شخص-جاں-بحق-4-زخمی

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org