0
Friday 7 Dec 2018 16:15

صوابی، سلنڈر دھماکے میں ایک شخص جاں بحق، 4 زخمی

صوابی، سلنڈر دھماکے میں ایک شخص جاں بحق، 4 زخمی
اسلام ٹائمز۔ خیبر پختونخوا کے ضلع صوابی میں سلنڈر دھماکہ ہوا ہے، جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ 4 زخمی ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق صوابی کے نواحی علاقے میں سلنڈر کا دھماکہ ہوا ہے۔ دھماکے میں ایک شخص جان کی بازی ہار گیا ہے، جبکہ 4 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ پولیس کے مطابق زخمیوں کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ : 765373
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش