QR CodeQR Code

پشاور سے کراچی کیلئے تیز ترین ٹرین شروع کرنیکا فیصلہ

9 Dec 2018 12:24

رحمٰن بابا ٹرین پشاور سے کراچی کیلئے ہوگی جو 26 گھنٹے میں کراچی پہنچے گی۔ اس تیز ترین ٹرین کا کرایہ پشاور سے کراچی 1350 ہوگا، افتتاح کے پہلے دن کرایہ 50 فیصد کم ہوگا جو 675 روپے وصول کیا جائیگا۔


اسلام ٹائمز۔ پاکستان ریلوے نے پشاور سے کراچی کیلئے تیز ترین ٹرین رحمٰن بابا شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جس کا افتتاح 23 دسمبر کو پشاور کینٹ ریلوے سٹیشن میں ہوگا۔ افتتاح تقریب کے مہمان خصوصی وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد ہوں گے۔ یہ ٹرین پشاور سے کراچی کیلئے ہوگی جو 26 گھنٹے میں کراچی پہنچے گی۔ اس تیز ترین ٹرین کا کرایہ پشاور سے کراچی 1350 ہوگا، افتتاح کے پہلے دن کرایہ 50 فیصد کم ہوگا جو 675 روپے وصول کیا جائے گا۔


خبر کا کوڈ: 765707

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/765707/پشاور-سے-کراچی-کیلئے-تیز-ترین-ٹرین-شروع-کرنیکا-فیصلہ

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org