QR CodeQR Code

بلوچستان کی طرح ایک بار کراچی کے نوجوانوں کو بھی معافی دی جائے، مصطفیٰ کمال

10 Dec 2018 19:22

انسانی حقوق کے عالمی دن کے موقع پر اپنے بیان میں چیئرمین پی ایس پی نے کہا کہ معاشرتی اقدار کے فروغ اور انصاف و مساوات کے لئے انسانی حقوق کا احترام لازمی ہے، 43 فیصد بچے غذائی قلت کی وجہ سے ذہنی و جسمانی امراض کا شکار ہیں اور ڈھائی کروڑ بچے تعلیم سے محروم ہیں۔


اسلام ٹائمز۔ پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین مصطفیٰ کمال نے مطالبہ کیا ہے کہ بلوچستان کی طرح ایک بار کراچی کے نوجوانوں کو بھی معافی دی جائے۔ انسانی حقوق کے عالمی دن کے موقع پر اپنے بیان میں مصطفیٰ کمال نے کہا کہ معاشرتی اقدار کے فروغ اور انصاف و مساوات کے لئے انسانی حقوق کا احترام لازمی ہے، 43 فیصد بچے غذائی قلت کی وجہ سے ذہنی و جسمانی امراض کا شکار ہیں اور ڈھائی کروڑ بچے تعلیم سے محروم ہیں۔ مصطفیٰ کمال نے مطالبہ کیا کہ بلوچستان کی طرح ایک بار کراچی کے نوجوانوں کو بھی معافی دی جائے۔


خبر کا کوڈ: 765938

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/765938/بلوچستان-کی-طرح-ایک-بار-کراچی-کے-نوجوانوں-کو-بھی-معافی-دی-جائے-مصطفی-کمال

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org