QR CodeQR Code

ضلع کرم کے صدر مقام پاراچنار میں سردی کی شدت میں اضافہ

13 Dec 2018 22:14

سردی کی اس حالیہ لہر کے بارے میں توقع کی جارہی ہے کہ یہ سلسلہ اب برفباری کا پیش خیمہ ثابت ہوگا۔ موسم سرد ہونے کی وجہ سے جلانے والی لکڑی کی مانگ میں بھی اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔


اسلام ٹائمز۔ ضلع کرم کے علاقہ پاراچنار میں موسم کی شدت میں اضافہ ہوگیا۔ جس کی وجہ سے معمولات زندگی بھی متاثر ہوئے ہیں۔ سردی کی اس حالیہ لہر کے بارے میں توقع کی جارہی ہے کہ یہ سلسلہ اب برفباری کا پیش خیمہ ثابت ہوگا۔ موسم سرد ہونے کی وجہ سے جلانے والی لکڑی کی مانگ میں بھی اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ سردی کی وجہ سے لوگ سرشام گھروں کو چلے جاتے ہیں اور بازار میں بھی کم رش دیکھنے میں آیا ہے۔


خبر کا کوڈ: 766555

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/766555/ضلع-کرم-کے-صدر-مقام-پاراچنار-میں-سردی-کی-شدت-اضافہ

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org