QR CodeQR Code

خونین معرکہ آرائی، انڈونیشیا کی لڑکی کشمیر میں بیوہ

16 Dec 2018 09:57

عابد حسین لون ولد محمد حسین لون ساکن کریم آباد پلوامہ نے گذشتہ سال انڈونیشیا سے اپنی تعلیم حاصل کی، وہاں پر ہی شادی کی تھی اور 3 ماہ قبل اسکے ہاں بچی بھی پیدا ہوئی ہے۔


اسلام ٹائمز۔ مقبوضہ کشمیر کے ضلع پلوامہ میں قابض فورسز کی فائرنگ میں جاں بحق عام شہریوں میں سے ایم بی اے ڈگری یافتہ بھی شامل ہے، جس نے انڈونیشیا میں شادی کی تھی اور اس کے ہاں تین ماہ کی بچی بھی ہے۔ جاں بحق ہونے والے شہریوں میں انڈونیشیا سے ایم بی اے کی ڈگری حاصل کرنے والے عابد حسین لون ولد محمد حسین لون ساکن کریم آباد پلوامہ نے گذشتہ سال انڈونیشیا سے اپنی تعلیم حاصل کی اور وہاں پر ہی شادی کی تھی۔ اس کے بعد وہ گھر واپس آیا اور 3 ماہ قبل اس کے ہاں بچی بھی پیدا ہوئی ہے۔


خبر کا کوڈ: 766924

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/766924/خونین-معرکہ-ا-رائی-انڈونیشیا-کی-لڑکی-کشمیر-میں-بیوہ

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org