QR CodeQR Code

غازی ملت کے خلاف الیکشن لڑنے والے ان کے ترجمان نہ بنیں، راجہ فاروق

21 Dec 2018 08:37

کھائی گلہ میں اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم آزادکشمیر کا کہنا تھا کہ یعقوب خان کو نیب تلاش کر رہی ہے انہیں یہاں چھپنے نہیں دیں گے۔


اسلام ٹائمز۔ وزیراعظم آزادکشمیر راجہ فاروق خان نے کھائی گلہ میں اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ غازی ملت کے خلاف الیکشن لڑنے والے ان کے ترجمان نہ بنیں، میرا ان کے خاندان سے بچپن کا تعلق ہے اور رہے گا۔ یعقوب خان کو نیب تلاش کر رہی ہے انہیں یہاں چھپنے نہیں دیں گے۔ اس موقع پر پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما سردار یعقوب خان کے دیرینہ ساتھی سردار عارف نے ساتھیوں سمیت مسلم لیگ نواز میں شامل ہونے کا اعلان کیا۔


خبر کا کوڈ: 767824

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/767824/غازی-ملت-کے-خلاف-الیکشن-لڑنے-والے-ان-ترجمان-نہ-بنیں-راجہ-فاروق

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org