0
Friday 21 Dec 2018 08:37

غازی ملت کے خلاف الیکشن لڑنے والے ان کے ترجمان نہ بنیں، راجہ فاروق

غازی ملت کے خلاف الیکشن لڑنے والے ان کے ترجمان نہ بنیں، راجہ فاروق
اسلام ٹائمز۔ وزیراعظم آزادکشمیر راجہ فاروق خان نے کھائی گلہ میں اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ غازی ملت کے خلاف الیکشن لڑنے والے ان کے ترجمان نہ بنیں، میرا ان کے خاندان سے بچپن کا تعلق ہے اور رہے گا۔ یعقوب خان کو نیب تلاش کر رہی ہے انہیں یہاں چھپنے نہیں دیں گے۔ اس موقع پر پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما سردار یعقوب خان کے دیرینہ ساتھی سردار عارف نے ساتھیوں سمیت مسلم لیگ نواز میں شامل ہونے کا اعلان کیا۔
خبر کا کوڈ : 767824
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش