QR CodeQR Code

کوئٹہ، کینٹ پولیس نے اشتہاری مجرم گرفتار کرلیا

22 Dec 2018 21:46

ایس پی سٹی عبداللہ جان آفریدی کی ہدایت پر ایس ڈی پی او کینٹ سرکل یونس رضا، ایس ایچ او کینٹ سب انسپکٹر نثار قمر، سب انسپکٹر قمر اور دیگر عملے نے اقدام قتل میں ملوث ملزم جاوید احمد کو گرفتار کر کے تفتیش شرو ع کردی۔


اسلام ٹائمز۔ کینٹ پولیس نے اقدام قتل میں ملوث اشتہاری ملزم کو گرفتار کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق ایس پی سٹی عبداللہ جان آفریدی کی ہدایت پر ایس ڈی پی او کینٹ سرکل یونس رضا، ایس ایچ او کینٹ سب انسپکٹر نثار قمر، سب انسپکٹر قمر اور دیگر عملے نے اقدام قتل میں ملوث ملزم جاوید احمد کو گرفتار کر کے تفتیش شرو ع کردی۔


خبر کا کوڈ: 768118

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/768118/کوئٹہ-کینٹ-پولیس-نے-اشتہاری-مجرم-گرفتار-کرلیا

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org