QR CodeQR Code

ڈپٹی کمشنر کا تبادلہ انتقامی کارروائی ہے، اشفاق ظفر

23 Dec 2018 09:48

پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے پیپلز پارٹی آزادکشمیر کے رہنمائوں کا کہنا تھا کہ فرض شناس، قانون و انصاف کے پہریدار ڈپٹی کمشنر کا تبادلہ قبضہ گروپ کی ایماء پر کیا گیا ہے۔


اسلام ٹائمز۔ پیپلز پارٹی آزادکشمیر نے ڈپٹی کمشنر مظفرآباد مسعود الرحمن کے تبادلہ کی شدید مذمت کی اور کہا ہے کہ لینڈ مافیا و قبضہ گروپ کی ایماء پر فرض شناس، قانون و انصاف کے پہریدار ڈپٹی کمشنر کا تبادلہ انتقامی کارروائی ہے۔ ان خیالات کا اظہار صاحبزادہ محمد اشفاق ظفر، راجہ پرویز اقبال ایڈووکیٹ،لیاقت علی اعوان، محمد خورشید اعوان ایڈووکیٹ نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔


خبر کا کوڈ: 768192

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/768192/ڈپٹی-کمشنر-کا-تبادلہ-انتقامی-کارروائی-ہے-اشفاق-ظفر

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org