QR CodeQR Code

چین، سابق انٹیلی جنس سربراہ کو عمر قید

29 Dec 2018 13:32

ماجیان کے خلاف سال 2015ء میں تفتیش کا آغاز ہوا تھا اور ایک سال بعد انھیں کمیونسٹ پارٹی سے نکال دیا گیا تھا۔


اسلام ٹائمز۔ چین میں ایک عدالت نے سابق انٹیلی جنس سربراہ ماجیان کو رشوت سمیت دیگر جرائم میں ملوث ہونے کے الزام میں عمر قید کی سزا سنائی ہے۔ ماجیان کے خلاف سال 2015ء میں تفتیش کا آغاز ہوا تھا اور ایک سال بعد انھیں کمیونسٹ پارٹی سے نکال دیا گیا تھا۔ شمالی مشرقی صوبہ لیاوننگ کی عدالت کا کہنا ہے کہ انھوں نے اپنے جرم کا اعتراف کیا ہے اور وہ سزا کے خلاف اپیل نہیں کریں گے۔


خبر کا کوڈ: 769162

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/769162/چین-سابق-انٹیلی-جنس-سربراہ-کو-عمر-قید

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org