0
Saturday 29 Dec 2018 13:32

چین، سابق انٹیلی جنس سربراہ کو عمر قید

چین، سابق انٹیلی جنس سربراہ کو عمر قید
اسلام ٹائمز۔ چین میں ایک عدالت نے سابق انٹیلی جنس سربراہ ماجیان کو رشوت سمیت دیگر جرائم میں ملوث ہونے کے الزام میں عمر قید کی سزا سنائی ہے۔ ماجیان کے خلاف سال 2015ء میں تفتیش کا آغاز ہوا تھا اور ایک سال بعد انھیں کمیونسٹ پارٹی سے نکال دیا گیا تھا۔ شمالی مشرقی صوبہ لیاوننگ کی عدالت کا کہنا ہے کہ انھوں نے اپنے جرم کا اعتراف کیا ہے اور وہ سزا کے خلاف اپیل نہیں کریں گے۔
خبر کا کوڈ : 769162
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش