QR CodeQR Code

گولان کی پہاڑیوں میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 3 مظاہرین شہید ہوگئے

5 Jun 2011 17:01

اسلام ٹائمز:شامی ذرائع ابلاغ کے مطابق سینکڑوں افراد گولان کی پہاڑیوں کے مقبوضہ علاقہ کے قریب احتجاجی مظاہرہ میں شریک تھے کہ صیہونی فوجیوں نے مظاہرین پر فائرنگ کردی


عمان:اسلام ٹائمز۔گولان کی پہاڑیوں میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 3مظاہرین ہلاک ہوگئے۔ اتوار کو شامی ذرائع ابلاغ کے مطابق سینکڑوں افراد گولان کی پہاڑیوں کے مقبوضہ علاقہ کے قریب احتجاجی مظاہرہ میں شریک تھے کہ صیہونی فوجیوں نے مظاہرین پر فائرنگ کردی جس سے تین مظاہرین ہلاک جبکہ متعدد شدید زخمی ہوگئے تاہم ہلاک ہونے والے مظاہرین کی شہریت بارے تاحال علم نہیں ہوسکا۔


خبر کا کوڈ: 76948

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/76948/گولان-کی-پہاڑیوں-میں-اسرائیلی-فوج-فائرنگ-سے-3-مظاہرین-شہید-ہوگئے

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org