QR CodeQR Code

امریکہ میں فائرنگ سے 3 افراد ہلاک

6 Jan 2019 08:50

پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ لاس اینجلس کے قریب ٹورینس کے علاقے گیبل ہاؤس بولنگ ایلے میں جھگڑے کے بعد پیش آیا۔ فائرنگ سے 4 زخمی ہوئے جن میں سے دو کو اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔


اسلام ٹائمز۔ امریکی ریاست کیلی فورنیا میں فائرنگ سے 3 افراد ہلاک اور 4 زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ لاس اینجلس کے قریب ٹورینس کے علاقے گیبل ہاؤس بولنگ ایلے میں جھگڑے کے بعد پیش آیا۔ فائرنگ سے 3 افراد ہلاک اور 4 زخمی ہوئے جن میں سے دو کو اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ پولیس فائرنگ میں ملوث ملزم کو تلاش کر رہی ہے۔

 


خبر کا کوڈ: 770488

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/770488/امریکہ-میں-فائرنگ-سے-3-افراد-ہلاک

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org