QR CodeQR Code

سانحہ ساہیوال کی جے آئی ٹی میں مزید 2 ارکان کا اضافہ کر دیا گیا

21 Jan 2019 09:29

نوٹیفکیشن کے مطابق محکمہ داخلہ پنجاب نے جے آئی ٹی میں 2 ارکان کا اضافہ کر دیا ہے۔ ڈی ایس پی انویسٹی گیشن پنجاب خالد اللہ بخش اور ایس ڈی پی اوساہیوال فلک شیربھی جے آئی ٹی کے ممبرہوں گے۔


اسلام ٹائمز۔ سانحہ ساہیوال کے حوالے سے قائم جے آئی ٹی میں دوسری بار تبدیلی کرتے ہوئے 2 مزید ارکان کا اضافہ کردیا گیا ہے۔ محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق محکمہ داخلہ پنجاب نے جے آئی ٹی میں 2 ارکان کا اضافہ کر دیا ہے۔ ڈی ایس پی انویسٹی گیشن پنجاب خالد اللہ بخش اور ایس ڈی پی اوساہیوال فلک شیربھی جے آئی ٹی کے ممبرہوں گے۔ دونوں ارکان میں سے ایک رپورٹ مکمل کرکے پیش کرے گا۔
 


خبر کا کوڈ: 773227

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/773227/سانحہ-ساہیوال-کی-جے-آئی-ٹی-میں-مزید-2-ارکان-کا-اضافہ-کر-دیا-گیا

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org