QR CodeQR Code

پشاور، غیر قانونی مائننگ کرنیوالوں کیخلاف کریک ڈاؤن، 10 کے مقدمات درج

25 Jan 2019 19:27

چھاپہ مار ٹیم نے پشاور کے نواحی علاقہ جالہ بیلہ میں چھاپے مار کر غیر قانونی طور پر ریت نکالنے کے سلسلے میں نعیم اللہ، مکرم، عامر، زمان، رحمت اللہ، محمد زمان، عزت خان، اسداللہ اور خیرالبشر کے خلاف مقدمات درج کرلئے۔


اسلام ٹائمز۔ محکمہ معدنیات پشاور کی طرف سے غیر قانونی مائننگ کرنیوالوں کیخلاف کریک ڈاؤن شروع کردیا گیا۔ چھاپہ مار ٹیم نے پشاور کے نواحی علاقہ جالہ بیلہ میں چھاپے مار کر غیر قانونی طور پر ریت نکالنے کے سلسلے میں نعیم اللہ، مکرم، عامر، زمان، رحمت اللہ، محمد زمان، عزت خان، اسداللہ اور خیرالبشر کے خلاف مقدمات درج کرلئے۔


خبر کا کوڈ: 774190

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/774190/پشاور-غیر-قانونی-مائننگ-کرنیوالوں-کیخلاف-کریک-ڈاؤن-10-کے-مقدمات-درج

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org