QR CodeQR Code

داریل میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، بھاری تعداد میں اسلحہ برآمد

25 Jan 2019 20:02

آئی ایس پی آر ریجنل آفس گلگت کے مطابق سکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع پر دیامر کی تحصیل داریل کے علاقے پھوگیج میں کارروائی کی۔


اسلام ٹائمز۔ سکیورٹی فورسز نے دیامر کی تحصیل داریل میں کارروائی کرتے ہوئے اسلحے کا ذخیرہ پکڑ لیا، آئی ایس پی آر ریجنل آفس گلگت کے مطابق سکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع پر داریل کے علاقے پھوگیج میں کارروائی کی اور چھپائے گئے اسلحہ و بارود جن میں ہتھیار، ہینڈ گرینیڈ، مائنز اور دیسی ساخت کا دھماکہ خیر مواد شامل ہے، کو قبضے میں لے لیا۔


خبر کا کوڈ: 774202

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/774202/داریل-میں-سکیورٹی-فورسز-کی-کارروائی-بھاری-تعداد-اسلحہ-برا-مد

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org