0
Friday 25 Jan 2019 20:02

داریل میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، بھاری تعداد میں اسلحہ برآمد

داریل میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، بھاری تعداد میں اسلحہ برآمد
اسلام ٹائمز۔ سکیورٹی فورسز نے دیامر کی تحصیل داریل میں کارروائی کرتے ہوئے اسلحے کا ذخیرہ پکڑ لیا، آئی ایس پی آر ریجنل آفس گلگت کے مطابق سکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع پر داریل کے علاقے پھوگیج میں کارروائی کی اور چھپائے گئے اسلحہ و بارود جن میں ہتھیار، ہینڈ گرینیڈ، مائنز اور دیسی ساخت کا دھماکہ خیر مواد شامل ہے، کو قبضے میں لے لیا۔
خبر کا کوڈ : 774202
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش