QR CodeQR Code

مردان، کمرے کی چھت گرنے سے 3 بچے جاں بحق، 2 زخمی

9 Feb 2019 11:25

وقوعہ کے فوری بعد اہلیان علاقہ اور ریسکیو اہلکاروں نے امدادی کاروائی کرتے ہوئے بچوں کو نکالا تاہم تین بچے موقع پر جاں بحق جبکہ دو شدید زخمی ہوئے۔ نعشوں اور زخمیوں کو ڈی ایچ کیو ہسپتال مردان منتقل کردیا گیا۔


اسلام ٹائمز۔ مردان میں کمرے کی چھت گرنے کے باعث ملبے تلے دب جانے سے تین بچے جاں بحق جبکہ دو شدید زخمی ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق پانچ دن قبل کوہاٹ سے شہباز گڑھی کے علاقہ بٹ سیری منتقل ہونے والے عالم زیب اور امجد کے گھر کمرے کی چھت اسوقت آگری جب اس کے پانچ کمسن بچے کمرے کے اندر موجود تھے۔ وقوعہ کے فوری بعد اہلیان علاقہ اور ریسکیو اہلکاروں نے امدادی کاروائی کرتے ہوئے بچوں کو نکالا تاہم تین بچے موقع پر جاں بحق جبکہ دو شدید زخمی ہوئے۔ نعشوں اور زخمیوں کو ڈی ایچ کیو ہسپتال مردان منتقل کردیا گیا۔


خبر کا کوڈ: 776989

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/776989/مردان-کمرے-کی-چھت-گرنے-سے-3-بچے-جاں-بحق-2-زخمی

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org