QR CodeQR Code

خیبر پختونخوا میں حکومتی اور اپوزیشن اراکین بلیو پاسپورٹ لینے کیلئے متحد

12 Feb 2019 13:04

اپوزیشن رکن نگہت اورکزئی کی پیش کردہ قرار داد متفقہ طور پر منظور کرلی گئی۔ قرار داد میں وفاق سے بیوی، بچوں اور شوہر کیلئے بلیو پاسپورٹ دینے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ قرار داد کی کسی رکن نے مخالفت نہیں کی۔


اسلام ٹائمز۔ خیبر پختونخوا اسمبلی کے حکومتی اور اپوزیشن اراکین اسمبلی ذاتی مفاد کیلئے ایک پیج پر نظر آنے لگے۔ خیبر پختونخوا کے اراکین اسمبلی نے اہل خانہ کیلئے بھی بلیو پاسپورٹ جاری کرنے کا مطالبہ کردیا۔ اپوزیشن رکن نگہت اورکزئی کی پیش کردہ قرار داد متفقہ طور پر منظور کرلی گئی۔ قرار داد میں وفاق سے بیوی، بچوں اور شوہر کیلئے بلیو پاسپورٹ دینے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ قرار داد کی کسی رکن نے مخالفت نہیں کی۔


خبر کا کوڈ: 777519

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/777519/خیبر-پختونخوا-میں-حکومتی-اور-اپوزیشن-اراکین-بلیو-پاسپورٹ-لینے-کیلئے-متحد

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org