QR CodeQR Code

پاراچنار، ڈی سی کرم کیجانب سے جاری اور نئے ترقیاتی سکیوں سے متعلق اجلاس

12 Feb 2019 19:38

اجلاس میں جتنے جاری شدہ اور کمپلیٹ شدہ سکیموں کے متعلق ڈیٹیل بات چیت ہوئی۔ ڈپٹی کمشنر کرم نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ آئندہ بھی ایسے سکیموں کے فیوچر پلان تیار کریں،


اسلام ٹائمز۔ آج ڈپٹی کمشنر کرم جناب محمد زبیر اور ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جناب آفاق وزیر نے ڈی سی کانفرنس روم میں جاری شدہ اور نئے ترقیاتی سکیموں کے متعلق میٹنگ منعقد کیا۔ جس میں جتنے جاری شدہ اور کمپلیٹ شدہ سکیموں کے متعلق ڈیٹیل بات چیت ہوئی۔ ڈپٹی کمشنر کرم نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ آئندہ بھی ایسے سکیموں کے فیوچر پلان تیار کریں، تاکہ ڈسٹرکٹ کرم ترقی کے اس دور میں سب سے آگے بڑھ سکیں۔ میٹنگ میں لائن ڈیمپارٹمنٹ اور تمام  این جی اوز اور دیگر تنظیموں کے اراکین نے شرکت کی۔


خبر کا کوڈ: 777618

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/777618/پاراچنار-ڈی-سی-کرم-کیجانب-سے-جاری-اور-نئے-ترقیاتی-سکیوں-متعلق-اجلاس

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org