QR CodeQR Code

خیبر پختونخوا کے پہاڑی علاقوں میں موسم سرما کی تعطیلات میں اضافہ

4 Mar 2019 19:37

شدید برفباری اور حالیہ بارشوں کے بعد اسکولوں کی چھٹیوں میں توسیع کردی گئی۔ اعلامیے کے مطابق تمام اسکولوں میں 10 مارچ تک چھٹیاں ہونگی، 11 مارچ سے اسکول موسم سرما کے چھٹیوں کے بعد دوبارہ کھلیں گے۔


اسلام ٹائمز۔ خیبر پختوںخوا حکومت نے پہاڑی علاقوں میں شدید سردی اور برفباری کے باعث اسکولوں کی چھٹیوں میں توسیع کردی۔ صوبائی محکمہ تعلیم کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق صوبے کیلئے پہاڑی علاقوں میں شدید برفباری اور حالیہ بارشوں کے بعد اسکولوں کی چھٹیوں میں توسیع کردی گئی۔ اعلامیے کے مطابق تمام اسکولوں میں 10 مارچ تک چھٹیاں ہوں گی، 11 مارچ سے اسکول موسم سرما کے چھٹیوں کے بعد دوبارہ کھلیں گے۔


خبر کا کوڈ: 781320

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/781320/خیبر-پختونخوا-کے-پہاڑی-علاقوں-میں-موسم-سرما-کی-تعطیلات-اضافہ

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org