QR CodeQR Code

پاراچنار میں حالیہ طوفان سے نقصانات، مگر حکومت کیجانب سے کوئی امداد نہیں کی گئی

5 Mar 2019 20:05

حالیہ بارشوں اور شدید برفباری کے باعث متاثرین کے ساتھ وزیراعلیٰ خیبرپختوںخوا کی جاری ہدایات کے باوجود حکومت کیجانب سے کوئی مالی امداد نہیں کی گئی۔


اسلام ٹائمز۔ ضلع کرم میں حالیہ شدید برفباری کے باعث مختلف علاقوں میں درجن سے زائد گھروں کی چھتیں اور دیواریں گرنے کے باعث ان کی مالی اور جانی نقصانات ہوئے ہیں، مگر حکومت اور ایف ڈی ایم اے کی جانب سے ان خاندانوں کے ساتھ کسی قسم مالی امداد نہیں کی گئی ہے اور نہ ہی کسی ذمہ دار نے متاثرین کے ساتھ کسی قسم رابطہ کیا ہے، حالانکہ وزیر اعلی خیبرپختونخوا نے اس سلسلے میں واضح ہدایات جاری کئے تھے کہ کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے سول انتظامیہ ہمہ وقت تیار رہیں اور نقصان کی صورت میں متاثرہ افراد کے ساتھ فوری مالی امداد کی جائے۔


خبر کا کوڈ: 781537

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/781537/پاراچنار-میں-حالیہ-طوفان-سے-نقصانات-مگر-حکومت-کیجانب-کوئی-امداد-نہیں-کی-گئی

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org